الوصف
بیڈ اسپیس دستیاب ہے
Neat & Clean Peaceful Place
ایک صاف ستھرے اور پُرسکون کمرے میں ایک بیڈ اسپیس دستیاب ہے۔
کمرے میں پہلے سے 2 افراد رہائش پذیر ہیں، تیسرے فرد کی ضرورت ہے۔
پیکیجز:
- Bed Space + 2 Time Meals = 70 BD ماہانہ
- Bed Space + 1 Time Meal = 55 BD ماہانہ
- Bed Space Only (Without Food) = 40 BD ماہانہ
ن کھانا بنانے کی ٹینشن، ن برتن دھونے کی ٹینشن!
بس آرام سے رہیں اور تیار کھانے سے لطف اٹھائیں۔
صاف ستھرا کمرہ
خوشگوار ماحول
اچھی لوکیشن
صاف ستھرا واش روم — صرف 3 افراد کے استعمال کے لیے
First Come, First Served!
دلچسپی رکھنے والے افراد جلد رابطہ کریں۔