الوصف
)
السلام علیکم!
ہمارے روم میں ایک شریف اور اچھے لڑکے کی ضرورت ہے۔ روم میں پہلے سے ہم دو بھائی رہتے ہیں اور ہمیں تیسرے ساتھی کی تلاش ہے۔
تفصیلات:
ماہانہ کرایہ (Per Head Rent): 25 دینار (BD 25)
ایڈوانس (Advance): 1 ماہ کا کرایہ ایڈوانس دینا ہوگا۔
کھانے کا نظام (Mess): کھانے کے لیے ہم نے باہر سے میس لگایا ہوا ہے۔ نیا آنے والا ساتھی بھی اپنی مرضی سے باہر میس لگا سکتا ہے یا اپنا انتظام کر سکتا ہے۔
ماحول: پرسکون اور صاف ستھرا ماحول۔
ضرورت مند اور دلچسپی رکھنے والے حضرات جلد از جلد اس نمبر پر رابطہ کریں:
رابطہ نمبر: (عرض رقم الهاتف)+36725814
My Room isa town